امثال 21:22 - کِتابِ مُقادّس22 دانا آدمی زبردستوں کے شہر پر چڑھ جاتا ہے اور جِس قُوّت پر اُن کا اِعتماد ہے اُسے گِرا دیتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 دانشمند سپاہی زبردستوں کے شہر پر حملہ کرتا ہے اَور جِن فصیلوں پر اُن کا اِعتماد ہوتاہے، اُنہیں ڈھا دیتاہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 दानिशमंद आदमी ताक़तवर फ़ौजियों के शहर पर हमला करके वह क़िलाबंदी ढा देता है जिस पर उनका पूरा एतमाद था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 دانش مند آدمی طاقت ور فوجیوں کے شہر پر حملہ کر کے وہ قلعہ بندی ڈھا دیتا ہے جس پر اُن کا پورا اعتماد تھا۔ باب دیکھیں |