Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 21:19 - کِتابِ مُقادّس

19 بیابان میں رہنا جھگڑالُو اور چڑچڑی بِیوی کے ساتھ رہنے سے بِہتر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 بیابان میں رہنا جھگڑالو اَور بد مِزاج بیوی کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 झगड़ालू और तंग करनेवाली बीवी के साथ बसने की निसबत रेगिस्तान में गुज़ारा करना बेहतर है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 جھگڑالو اور تنگ کرنے والی بیوی کے ساتھ بسنے کی نسبت ریگستان میں گزارہ کرنا بہتر ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 21:19
7 حوالہ جات  

گھر کی چھت پر ایک کونے میں رہنا جھگڑالُو بِیوی کے ساتھ کُشادہ گھر میں رہنے سے بِہتر ہے۔


کاش کہ میرے لِئے بیابان میں مُسافِر خانہ ہوتا تاکہ مَیں اپنی قَوم کو چھوڑ دیتا اور اُن میں سے نِکل جاتا! کیونکہ وہ سب بدکار اور دغاباز جماعت ہیں۔


احمق بیٹا اپنے باپ کے لِئے بلا ہے اور بِیوی کا جھگڑا رگڑا سدا کا ٹپکا۔


جھڑی کے دِن کا لگاتار ٹپکا اور جھگڑالُو بِیوی یکسان ہیں۔


اور نامقبُول عَورت سے جب وہ بیاہی جائے اور لَونڈی سے جو اپنی بی بی کی وارِث ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات