امثال 21:11 - کِتابِ مُقادّس11 جب ٹھٹّھا کرنے والے کو سزا دی جاتی ہے تو سادہ دِل حِکمت حاصِل کرتا ہے اور جب دانا تربِیّت پاتا ہے تو عِلم حاصِل کرتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 جَب ٹھٹّھےباز کو سزا ملتی ہے تو سادہ دِل عقلمند ہو جاتے ہیں؛ جَب کویٔی دانا تربّیت پاتاہے تو وہ علم حاصل کرتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 तानाज़न पर जुरमाना लगा तो सादालौह सबक़ सीखेगा, दानिशमंद को तालीम दे तो उसके इल्म में इज़ाफ़ा होगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 طعنہ زن پر جرمانہ لگا تو سادہ لوح سبق سیکھے گا، دانش مند کو تعلیم دے تو اُس کے علم میں اضافہ ہو گا۔ باب دیکھیں |