امثال 20:10 - کِتابِ مُقادّس10 دو طرح کے باٹ اور دو طرح کے پَیمانے۔ اِن دونوں سے خُداوند کو نفرت ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 دو طرح کے پیمانے اَور دو طرح کے پیمانے۔ یَاہوِہ کو اُن دونوں سے نفرت ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 ग़लत बाट और ग़लत पैमाइश, रब दोनों से घिन खाता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 غلط باٹ اور غلط پیمائش، رب دونوں سے گھن کھاتا ہے۔ باب دیکھیں |