Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 2:17 - کِتابِ مُقادّس

17 جو اپنی جوانی کے ساتھی کو چھوڑ دیتی اور اپنے خُدا کے عہد کو بُھول جاتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 جِس نے اَپنی جَوانی کے ساتھی کو چھوڑ دیا اَور اُس عہد کو بھُول گئی جو اُس نے خُدا کے سامنے باندھا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 जो अपने जीवनसाथी को तर्क करके अपने ख़ुदा का अहद भूल जाती है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 جو اپنے جیون ساتھی کو ترک کر کے اپنے خدا کا عہد بھول جاتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 2:17
6 حوالہ جات  

پِھر مَیں نے تیری طرف گُذر کِیا اور تُجھ پر نظر کی اور کیا دیکھتا ہُوں کہ تُو عِشق انگیز عُمر کو پُہنچ گئی ہے پس مَیں نے اپنا دامن تُجھ پر پَھیلایا اور تیری برہنگی کو چِھپایا اور قَسم کھا کر تُجھ سے عہد باندھا خُداوند خُدا فرماتا ہے اور تُو میری ہو گئی۔


کیا تُو اب سے مُجھے پُکار کر نہ کہے گی اَے میرے باپ! تُو میری جوانی کا راہبر تھا؟


تیرا سوتا مُبارک ہو اور تُو اپنی جوانی کی بِیوی کے ساتھ شاد رہ۔


اِس واسطے مَرد اپنے ماں باپ کو چھوڑے گا اور اپنی بِیوی سے مِلا رہے گا اور وہ ایک تن ہوں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات