Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 2:11 - کِتابِ مُقادّس

11 تِمیز تیری نِگہبان ہو گی۔ فہم تیری حِفاظت کرے گا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 شعور تمہارا نگہبان ہوگا، اَور فہم تمہاری حِفاظت کرےگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 तमीज़ तेरी हिफ़ाज़त और समझ तेरी चौकीदारी करेगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 تمیز تیری حفاظت اور سمجھ تیری چوکیداری کرے گی۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 2:11
8 حوالہ جات  

حِکمت کو ترک نہ کرنا۔ وہ تیری حِفاظت کرے گی۔ اُس سے مُحبّت رکھنا۔ وہ تیری نِگہبان ہو گی۔


پس غَور سے دیکھو کہ کِس طرح چلتے ہو۔ نادانوں کی طرح نہیں بلکہ داناؤں کی مانِند چلو۔


دِیانت داری اور راست بازی مُجھے سلامت رکھّیں کیونکہ مُجھے تیری ہی آس ہے۔


اگر کُلہاڑا کُند ہے اور آدمی دھار تیز نہ کرے تو بُہت زور لگانا پڑتا ہے پر حِکمت ہدایت کے لِئے مُفِید ہے۔


سادہ دِلوں کو ہوشیاری۔ جوان کو عِلم اور تمِیز بخشنے کے لِئے


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات