Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 19:4 - کِتابِ مُقادّس

4 دَولت بُہت سے دوست پَیدا کرتی ہے پر مِسکِین اپنے ہی دوست سے بیگانہ ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 دولت بہت سے دوست لے آتی ہے، لیکن غریب کا دوست بھی اُس سے الگ ہو جاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 दौलतमंद के दोस्तों में इज़ाफ़ा होता है, लेकिन ग़रीब का एक दोस्त भी उससे अलग हो जाता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 دولت مند کے دوستوں میں اضافہ ہوتا ہے، لیکن غریب کا ایک دوست بھی اُس سے الگ ہو جاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 19:4
7 حوالہ جات  

کنگال سے اُس کا ہمسایہ بھی بیزار ہے پر مال دار کے دوست بُہت ہیں۔


دَولت مند کی دَولت اُس کا مُحکم شہر ہے۔ کنگال کی ہلاکت اُسی کی تنگ دستی ہے۔


جُھوٹا گواہ بے سزا نہ چُھوٹے گا اور جُھوٹ بولنے والا رہائی نہ پائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات