امثال 19:19 - کِتابِ مُقادّس19 شدِید اُلغضب آدمی سزا پائے گا کیونکہ اگر تُو اُسے رہائی دے تو تُجھے بار بار اَیسا ہی کرنا ہو گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 گرم مِزاج اِنسان کو اَپنے غضب کی قیمت چُکانی ہی ہوگی؛ کیونکہ اگر تُم اُسے رِہائی دوگے تو بار بار تُمہیں اَیسا ہی کرنا پڑےگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 जो हद से ज़्यादा तैश में आए उसे जुरमाना देना पड़ेगा। उसे बचाने की कोशिश मत कर वरना उसका तैश और बढ़ेगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 جو حد سے زیادہ طیش میں آئے اُسے جرمانہ دینا پڑے گا۔ اُسے بچانے کی کوشش مت کر ورنہ اُس کا طیش اَور بڑھے گا۔ باب دیکھیں |