امثال 18:20 - کِتابِ مُقادّس20 آدمی کا پیٹ اُس کے مُنہ کے پَھل سے بھرتا ہے اور وہ اپنے لبوں کی پَیداوار سے سیر ہوتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اِنسان کا پیٹ اُس کے مُنہ کے پھل سے بھرتاہے؛ اَور اَپنے لبوں کی پیداوار سے وہ سیر ہوتاہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 इनसान अपने मुँह के फल से सेर हो जाएगा, वह अपने होंटों की पैदावार को जी भरकर खाएगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 انسان اپنے منہ کے پھل سے سیر ہو جائے گا، وہ اپنے ہونٹوں کی پیداوار کو جی بھر کر کھائے گا۔ باب دیکھیں |