Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 17:25 - کِتابِ مُقادّس

25 احمق بیٹا اپنے باپ کے لِئے غم اور اپنی ماں کے لِئے تلخی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 احمق بیٹا اَپنے باپ کے لیٔے رنج اَور اَپنی ماں کے لیٔے تلخی لاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 अहमक़ बेटा बाप के लिए रंज का बाइस और माँ के लिए तलख़ी का सबब है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 احمق بیٹا باپ کے لئے رنج کا باعث اور ماں کے لئے تلخی کا سبب ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 17:25
9 حوالہ جات  

سُلیمان کی امثال دانا بیٹا باپ کو خُوش رکھتا ہے لیکن احمق بیٹا اپنی ماں کا غم ہے۔


احمق بیٹا اپنے باپ کے لِئے بلا ہے اور بِیوی کا جھگڑا رگڑا سدا کا ٹپکا۔


دانا بیٹا باپ کو خُوش رکھتا ہے پر احمق اپنی ماں کی تحِقیر کرتا ہے۔


بے وُقُوف کے والِد کے لِئے غم ہے کیونکہ احمق کے باپ کو خُوشی نہیں۔


چھڑی اور تنبِیہ حِکمت بخشتی ہیں لیکن جو لڑکا بے تربِیّت چھوڑ دِیا جاتا ہے اپنی ماں کو رُسوا کرے گا۔


اور یُوآب کو بتایا گیا کہ دیکھ بادشاہ ابی سلوؔم کے لِئے نَوحہ اور ماتم کر رہا ہے۔


اپنے ماں باپ کو خُوش کر۔ اپنی والِدہ کو شادمان رکھ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات