Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 17:2 - کِتابِ مُقادّس

2 عقل مند نَوکر اُس بیٹے پر جو رسُوا کرتا ہے حُکمران ہو گا اور بھائیِوں میں شامِل ہو کر مِیراث کا حِصّہ لے گا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 دانشمند نوکر رُسوا بیٹے پر حُکم چلائے گا، اَور بھائیوں کے ساتھ مِیراث میں شریک ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 समझदार मुलाज़िम मालिक के उस बेटे पर क़ाबू पाएगा जो शर्म का बाइस है, और जब भाइयों में मौरूसी मिलकियत तक़सीम की जाए तो उसे भी हिस्सा मिलेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 سمجھ دار ملازم مالک کے اُس بیٹے پر قابو پائے گا جو شرم کا باعث ہے، اور جب بھائیوں میں موروثی ملکیت تقسیم کی جائے تو اُسے بھی حصہ ملے گا۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 17:2
9 حوالہ جات  

وہ جو گرمی میں جمع کرتا ہے دانا بیٹا ہے پر وہ بیٹا جو دِرَو کے وقت سوتا رہتا ہے شرم کا باعِث ہے۔


مِسکِین اور دانِش مند لڑکا اُس بُوڑھے بے وقُوف بادشاہ سے جِس نے نصِیحت سُننا ترک کر دِیا بِہتر ہے۔


جو اپنے باپ سے بدسلُوکی کرتا اور ماں کو نِکال دیتا ہے خجالت کا باعِث اور رسُوائی لانے والا بیٹا ہے۔


عقل مند خادِم پر بادشاہ کی نظرِ عنایت ہے پر اُس کا قہر اُس پر ہے جو رسُوائی کا باعِث ہے۔


چھڑی اور تنبِیہ حِکمت بخشتی ہیں لیکن جو لڑکا بے تربِیّت چھوڑ دِیا جاتا ہے اپنی ماں کو رُسوا کرے گا۔


جو اپنے گھرانے کو دُکھ دیتا ہے ہوا کا وارِث ہو گا اور احمق دانا دِل کا خادِم بنے گا۔


سلامتی کے ساتھ خُشک نوالہ اِس سے بِہتر ہے کہ گھر نِعمت سے پُر ہو اور اُس کے ساتھ جھگڑا ہو۔


چاندی کے لِئے کُٹھالی ہے اور سونے کے لِئے بھٹّی پر دِلوں کو خُداوند پرکھتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات