Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 17:1 - کِتابِ مُقادّس

1 سلامتی کے ساتھ خُشک نوالہ اِس سے بِہتر ہے کہ گھر نِعمت سے پُر ہو اور اُس کے ساتھ جھگڑا ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اِطمینان اَور سکون کے ساتھ کھایا جانے والا خشک نوالہ اُس گھر کی نِعمتوں سے بہتر ہے جہاں جھگڑا ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 जिस घर में रोटी का बासी टुकड़ा सुकून के साथ खाया जाए वह उस घर से कहीं बेहतर है जिसमें लड़ाई-झगड़ा है, ख़ाह उसमें कितनी शानदार ज़ियाफ़त क्यों न हो रही हो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 جس گھر میں روٹی کا باسی ٹکڑا سکون کے ساتھ کھایا جائے وہ اُس گھر سے کہیں بہتر ہے جس میں لڑائی جھگڑا ہے، خواہ اُس میں کتنی شاندار ضیافت کیوں نہ ہو رہی ہو۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 17:1
8 حوالہ جات  

مُحبّت والے گھر میں ذرا سا ساگ پات عداوت والے گھر میں پلے ہُوئے بَیل سے بِہتر ہے۔


بیابان میں رہنا جھگڑالُو اور چڑچڑی بِیوی کے ساتھ رہنے سے بِہتر ہے۔


صادِق کا تھوڑا سا مال بُہت سے شرِیروں کی دَولت سے بِہتر ہے


گھر کی چھت پر ایک کونے میں رہنا جھگڑالُو بِیوی کے ساتھ کُشادہ گھر میں رہنے سے بِہتر ہے۔


سلامتی کی قُربانی کے ذبِیحے مُجھ پر فرض تھے۔ آج مَیں نے اپنی نذریں ادا کی ہیں۔


عقل مند نَوکر اُس بیٹے پر جو رسُوا کرتا ہے حُکمران ہو گا اور بھائیِوں میں شامِل ہو کر مِیراث کا حِصّہ لے گا


تھوڑا جو خُداوند کے خَوف کے ساتھ ہو اُس بڑے گنج سے جو پریشانی کے ساتھ ہو بِہتر ہے۔


صداقت کے ساتھ تھوڑا سا مال بے اِنصافی کی بڑی آمدنی سے بِہتر ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات