Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 15:16 - کِتابِ مُقادّس

16 تھوڑا جو خُداوند کے خَوف کے ساتھ ہو اُس بڑے گنج سے جو پریشانی کے ساتھ ہو بِہتر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 پریشانی کے ساتھ رکھے ہُوئے بڑے خزانے سے تھوڑی سِی پُونجی جو یَاہوِہ کے خوف کے ساتھ رکھی جائے، کہیں بہتر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 जो ग़रीब रब का ख़ौफ़ मानता है उसका हाल उस करोड़पति से कहीं बेहतर है जो बड़ी बेचैनी से ज़िंदगी गुज़ारता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 جو غریب رب کا خوف مانتا ہے اُس کا حال اُس کروڑپتی سے کہیں بہتر ہے جو بڑی بےچینی سے زندگی گزارتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 15:16
11 حوالہ جات  

صداقت کے ساتھ تھوڑا سا مال بے اِنصافی کی بڑی آمدنی سے بِہتر ہے۔


صادِق کا تھوڑا سا مال بُہت سے شرِیروں کی دَولت سے بِہتر ہے


ہاں دِین داری قناعِت کے ساتھ بڑے نفع کا ذرِیعہ ہے۔


راست رَو مِسکِین کج رَو دَولت مند سے بِہتر ہے۔


خُداوند ہی کی برکت دَولت بخشتی ہے اور وہ اُس کے ساتھ دُکھ نہیں مِلاتا۔


مُصِیبت زدہ کے تمام ایّام بُرے ہیں پر خُوش دِل ہمیشہ جشن کرتا ہے۔


ایک مُٹّھی بھر جو چَین کے ساتھ ہو اُن دو مُٹِّھیوں سے بِہتر ہے جِن کے ساتھ مِحنت اور ہوا کی چران ہو۔


سلامتی کے ساتھ خُشک نوالہ اِس سے بِہتر ہے کہ گھر نِعمت سے پُر ہو اور اُس کے ساتھ جھگڑا ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات