امثال 15:12 - کِتابِ مُقادّس12 ٹھٹّھاباز تنبِیہ کو دوست نہیں رکھتا اور داناؤں کی مجلِس میں ہرگِز نہیں جاتا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 ٹھٹھّےباز کو تنبیہ کرنا نا پسند ہے؛ وہ دانشمندوں سے صلاح نہیں لیتا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 तानाज़न को दूसरों की नसीहत पसंद नहीं आती, इसलिए वह दानिशमंदों के पास नहीं जाता। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 طعنہ زن کو دوسروں کی نصیحت پسند نہیں آتی، اِس لئے وہ دانش مندوں کے پاس نہیں جاتا۔ باب دیکھیں |