Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 14:25 - کِتابِ مُقادّس

25 سچّا گواہ جان بچانے والا ہے پر دروغ گو دغابازی کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 سچّا گواہ کسی کی جانیں بچاتا ہے، لیکن جھُوٹا گواہ دغابازی کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 सच्चा गवाह जानें बचाता है जबकि झूटा गवाह फ़रेबदेह है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 سچا گواہ جانیں بچاتا ہے جبکہ جھوٹا گواہ فریب دہ ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 14:25
9 حوالہ جات  

دِیانت دار گواہ جُھوٹ نہیں بولتا لیکن جُھوٹا گواہ جُھوٹی باتیں بیان کرتا ہے۔


اور یہ پہلے جان لو کہ اخِیر دِنوں میں اَیسے ہنسی ٹھٹّھا کرنے والے آئیں گے جو اپنی خواہِشوں کے مُوافِق چلیں گے۔


بلکہ یہُودِیوں اور یُونانیِوں کے رُوبرُو گواہی دیتا رہا کہ خُدا کے سامنے تَوبہ کرنا اور ہمارے خُداوند یِسُوع مسِیح پر اِیمان لانا چاہئے۔


صادِق کا پَھل حیات کا درخت ہے اور جو دانِش مند ہے دِلوں کو موہ لیتا ہے۔


راست گو صداقت ظاہِر کرتا ہے لیکن جُھوٹا گواہ دغابازی۔


جُھوٹا گواہ بے سزا نہ چُھوٹے گا اور جُھوٹ بولنے والا رہائی نہ پائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات