Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 14:13 - کِتابِ مُقادّس

13 ہنسنے میں بھی دِل غمگِین ہے اور شادمانی کا انجام غم ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 ہنسی کے موقع پر بھی دِل اُداس ہو سَکتا ہے، اَور خُوشی رنج میں بدل سکتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 दिल हँसते वक़्त भी रंजीदा हो सकता है, और ख़ुशी के इख़्तिताम पर दुख ही बाक़ी रह जाता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 دل ہنستے وقت بھی رنجیدہ ہو سکتا ہے، اور خوشی کے اختتام پر دُکھ ہی باقی رہ جاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 14:13
9 حوالہ جات  

مَیں نے ہنسی کو دِیوانہ کہا اور شادمانی کے بارے میں کہا اِس سے کیا حاصِل؟


افسوس اور ماتم کرو اور روؤ۔ تُمہاری ہنسی ماتم سے بدل جائے اور تُمہاری خُوشی اُداسی سے۔


ابرہامؔ نے کہا بیٹا! یاد کر کہ تُو اپنی زِندگی میں اپنی اچھّی چِیزیں لے چُکا اور اُسی طرح لعزر بُری چِیزیں لیکن اب وہ یہاں تسلّی پاتا ہے اور تُو تڑپتا ہے۔


اَے جوان تُو اپنی جوانی میں خُوش ہو اور اُس کے ایّام میں اپنا جی بہلا اور اپنے دِل کی راہوں میں اور اپنی آنکھوں کی منظُوری میں چل لیکن یاد رکھ کہ اِن سب باتوں کے لِئے خُدا تُجھ کو عدالت میں لائے گا۔


پر اُس کا انجام ناگدَونے کی مانِند تلخ اور دو دھاری تلوار کی مانِند تیز ہے۔


مَیں نے اپنے دِل سے کہا آ مَیں تُجھ کو خُوشی میں آزماؤُں گا۔ سو عِشرت کر لے۔ لو یہ بھی بُطلان ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات