امثال 12:9 - کِتابِ مُقادّس9 جو چھوٹا سمجھا جاتا ہے لیکن اُس کے پاس ایک نَوکر ہے اُس سے بِہتر ہے جو اپنے آپ کو بڑا جانتا اور روٹی کا مُحتاج ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 جو فروتن ہے لیکن ایک نوکر کا مالک ہے وہ اُس شیخی باز سے جو روٹی کا مُحتاج ہو بہتر ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 निचले तबक़े का जो आदमी अपनी ज़िम्मादारियाँ अदा करता है वह उस आदमी से कहीं बेहतर है जो नख़रा बघारता है गो उसके पास रोटी भी नहीं है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 نچلے طبقے کا جو آدمی اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا ہے وہ اُس آدمی سے کہیں بہتر ہے جو نخرہ بگھارتا ہے گو اُس کے پاس روٹی بھی نہیں ہے۔ باب دیکھیں |