Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 12:3 - کِتابِ مُقادّس

3 آدمی شرارت سے پایدار نہیں ہو گا لیکن صادِقوں کی جڑ کو کبھی جُنبِش نہ ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 آدمی بدکاری سے قائِم نہیں رہ سَکتا، لیکن صادق کی جڑ کو جنبش نہ ہوگی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 इनसान बेदीनी की बुनियाद पर क़ायम नहीं रह सकता जबकि रास्तबाज़ की जड़ें उखाड़ी नहीं जा सकतीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 انسان بےدینی کی بنیاد پر قائم نہیں رہ سکتا جبکہ راست باز کی جڑیں اُکھاڑی نہیں جا سکتیں۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 12:3
13 حوالہ جات  

جب بگُولا گُذرتا ہے تو شرِیر نیست ہو جاتا ہے لیکن صادِق ابدی بُنیاد ہے۔


اور اِیمان کے وسِیلہ سے مسِیح تُمہارے دِلوں میں سکُونت کرے تاکہ تُم مُحبّت میں جڑ پکڑ کے اور بُنیاد قائِم کر کے۔


شرِیر بدکرداروں کے دام کا مُشتاق ہے لیکن صادِقوں کی جڑ پھلتی ہے۔


اور اُس میں جَڑ پکڑتے اور تعمِیر ہوتے جاؤ اور جِس طرح تُم نے تعلِیم پائی اُسی طرح اِیمان میں مضبُوط رہو اور خُوب شُکرگُذاری کِیا کرو۔


وہ جو اپنا رُوپیہ سُود پر نہیں دیتا اور بے گُناہ کے خِلاف رِشوت نہیں لیتا۔ اَیسے کام کرنے والا کبھی جُنبِش نہ کھائے گا۔


اور تیری عقل مندی مُبارک۔ تُو خُود بھی مُبارک ہو جِس نے مُجھ کو آج کے دِن خُون ریزی اور اپنے ہاتھوں اپنا اِنتِقام لینے سے باز رکھّا۔


وہ دَولت مند نہ ہو گا۔ اُس کا مال بنا نہ رہے گا اور اَیسوں کی پَیداوار زمِین کی طرف نہ جُھکے گی۔


کامِل کی صداقت اُس کی راہنُمائی کرے گی لیکن شرِیر اپنی ہی شرارت سے گِر پڑے گا۔


کِسی آدمی کو رُوح پر اِختیار نہیں کہ اُسے روک سکے اور مَرنے کا دِن بھی اُس کے اِختیار سے باہر ہے اور اُس لڑائی سے چُھٹّی نہیں مِلتی اور نہ شرارت اُس کو جو اُس میں غرق ہے چُھڑائے گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات