Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 11:15 - کِتابِ مُقادّس

15 جو بیگانہ کا ضامِن ہوتا ہے سخت نُقصان اُٹھائے گا لیکن جِس کو ضمانت سے نفرت ہے وہ بے خطر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 جو کسی بیگانے کی ضمانت دیتاہے، یقیناً نُقصان اُٹھاتا ہے، لیکن جو ضمانت دینے سے اِنکار کرتا ہے وہ سلامت رہتاہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 जो अजनबी का ज़ामिन हो जाए उसे यक़ीनन नुक़सान पहुँचेगा, जो ज़ामिन बनने से इनकार करे वह महफ़ूज़ रहेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 جو اجنبی کا ضامن ہو جائے اُسے یقیناً نقصان پہنچے گا، جو ضامن بننے سے انکار کرے وہ محفوظ رہے گا۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 11:15
5 حوالہ جات  

بے عقل آدمی ہاتھ پر ہاتھ مارتا ہے اور اپنے ہمسایہ کے رُوبرُو ضامِن ہوتا ہے۔


جو بیگانہ کا ضامِن ہو اُس کے کپڑے چِھین لے اور جو اجنبی کا ضامِن ہو اُس سے کُچھ گِرَو رکھ لے۔


جو بیگانہ کا ضامِن ہو اُس کے کپڑے چھین لے اور جو اجنبی کا ضامِن ہو اُس سے کُچھ گِرَو رکھ لے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات