امثال 10:23 - کِتابِ مُقادّس23 احمق کے لِئے شرارت کھیل ہے پر حِکمت عقل مند کے لِئے ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 احمق اَپنی شرارت کو کھیل سمجھتا ہے، لیکن دانشمند حِکمت سے خُوش ہوتاہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 अहमक़ ग़लत काम से अपना दिल बहलाता, लेकिन समझदार हिकमत से लुत्फ़अंदोज़ होता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 احمق غلط کام سے اپنا دل بہلاتا، لیکن سمجھ دار حکمت سے لطف اندوز ہوتا ہے۔ باب دیکھیں |