امثال 1:3 - کِتابِ مُقادّس3 عقل مندی اور صداقت اور عدل اور راستی میں تربِیّت حاصِل کرنے کے لِئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 تربّیت پذیر اَور مصلحت اَندیش زندگی حاصل کرنے، اَور اَیسے کام کرنے کے لیٔے ہیں جو صحیح راست اَور عادلانہ ہو؛ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 और दानाई दिलानेवाली तरबियत, रास्ती, इनसाफ़ और दियानतदारी अपनाएगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اور دانائی دلانے والی تربیت، راستی، انصاف اور دیانت داری اپنائے گا۔ باب دیکھیں |