Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 1:2 - کِتابِ مُقادّس

2 حِکمت اور تربِیّت حاصِل کرنے اور فہم کی باتوں کا اِمتیاز کرنے کے لِئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 جو حِکمت اَور تربّیت حاصل کرنے؛ فہم اَور ادراک کی باتیں سمجھنے؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 इनसे तू हिकमत और तरबियत हासिल करेगा, बसीरत के अलफ़ाज़ समझने के क़ाबिल हो जाएगा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اِن سے تُو حکمت اور تربیت حاصل کرے گا، بصیرت کے الفاظ سمجھنے کے قابل ہو جائے گا،

باب دیکھیں کاپی




امثال 1:2
13 حوالہ جات  

حِکمت سے کہہ تُو میری بِہن ہے اور فہم کو اپنا رِشتہ دار قرار دے۔


حِکمت خرِیدنے کو احمق کے ہاتھ میں قِیمت سے کیا فائِدہ ہے حالانکہ اُس کا دِل اُس کی طرف نہیں؟


اَے سادہ دِلو! ہوشیاری سِیکھو اور اَے احمقو! دانا دِل بنو۔


حِکمت کا حصُول سونے سے بُہت بِہتر ہے اور فہم کا حصُول چاندی سے بُہت پسندِیدہ ہے۔


اَے میرے بیٹو! باپ کی تربِیّت پر کان لگاؤ اور فہم حاصِل کرنے کے لِئے توجُّہ کرو۔


خُداوند کا خَوف حِکمت کی تربِیّت ہے اور سرفرازی سے پہلے فروتنی ہے۔


تب تُو صداقت اور عدل اور راستی کو بلکہ ہر ایک اچھّی راہ کو سمجھے گا۔


تربِیّت کی بات سُنو اور دانا بنو اور اِس کو ردّ نہ کرو۔


مشوَرت کو سُن اور تربِیّت پذِیر ہو تاکہ تُو آخِر کار دانا ہو جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات