Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




فلپیوں 2:18 - کِتابِ مُقادّس

18 تُم بھی اِسی طرح خُوش ہو اور میرے ساتھ خُوشی کرو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اِسی طرح تُمہیں بھی خُوش ہوکر میری خُوشی میں شریک ہونا چاہئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 आप भी इसी वजह से ख़ुश हों और मेरे साथ ख़ुशी मनाएँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 آپ بھی اِسی وجہ سے خوش ہوں اور میرے ساتھ خوشی منائیں۔

باب دیکھیں کاپی




فلپیوں 2:18
6 حوالہ جات  

خُداوند میں ہر وقت خُوش رہو۔ پِھر کہتا ہُوں کہ خُوش رہو۔


غرض میرے بھائِیو! خُداوند میں خُوش رہو۔ تُمہیں ایک ہی بات بار بار لِکھنے میں مُجھے تو کُچھ دِقّت نہیں اور تُمہاری اِس میں حِفاظت ہے۔


پس مَیں درخواست کرتا ہُوں کہ تُم میری اُن مُصِیبتوں کے سبب سے جو تُمہاری خاطِر سہتا ہُوں ہمّت نہ ہارو کیونکہ وہ تُمہارے لِئے عِزّت کا باعِث ہیں۔


اور اگر مُجھے تُمہارے اِیمان کی قُربانی اور خِدمت کے ساتھ اپنا خُون بھی بہانا پڑے تَو بھی خُوش ہُوں اور تُم سب کے ساتھ خُوشی کرتا ہُوں۔


مُجھے خُداوند یِسُوعؔ میں اُمّید ہے کہ تِیمُتِھیُس کو تُمہارے پاس جلد بھیجُوں گا تاکہ تُمہارا اَحوال دریافت کر کے میری بھی خاطِر جمع ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات