فلپیوں 1:24 - کِتابِ مُقادّس24 مگر جِسم میں رہنا تُمہاری خاطِر زِیادہ ضرُوری ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 پھر بھی میرا جِسمانی طور پر زندہ رہنا تمہارے لیٔے زِیادہ ضروُری ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 लेकिन दूसरी तरफ़ ज़्यादा ज़रूरी यह है कि मैं आपकी ख़ातिर ज़िंदा रहूँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 لیکن دوسری طرف زیادہ ضروری یہ ہے کہ مَیں آپ کی خاطر زندہ رہوں۔ باب دیکھیں |