Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




فلیمون 1:23 - کِتابِ مُقادّس

23 اِپَفراسؔ جو مسِیح یِسُوع میں میرے ساتھ قَید ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 اِپفِراسؔ جو المسیح یِسوعؔ میں میرا ساتھی قَیدی تُمہیں سلام کہتاہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 इपफ़्रास जो मसीह ईसा में मेरे साथ क़ैदी है आपको सलाम कहता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 اِپَفراس جو مسیح عیسیٰ میں میرے ساتھ قیدی ہے آپ کو سلام کہتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




فلیمون 1:23
6 حوالہ جات  

اُسی کی تعلِیم تُم نے ہمارے عزِیز ہم خِدمت اِپَفراس سے پائی جو ہمارے لِئے مسِیح کا دِیانت دار خادِم ہے۔


اندرُنِیکُس اور یُونِیاس سے سلام کہو۔ وہ میرے رِشتہ دار ہیں اور میرے ساتھ قَید ہُوئے تھے اور رسُولوں میں ناموَر ہیں اور مُجھ سے پہلے مسِیح میں شامِل ہُوئے۔


اِپَفراس جو تُم میں سے ہے اور مسِیح یِسُوعؔ کا بندہ ہے تُمہیں سلام کہتا ہے۔ وہ تُمہارے لِئے دُعا کرنے میں ہمیشہ جانفشانی کرتا ہے تاکہ تُم کامِل ہو کر پُورے اِعتقاد کے ساتھ خُدا کی پُوری مرضی پر قائِم رہو۔


اِرِسترؔخُس جو میرے ساتھ قَید ہے تُم کو سلام کہتا ہے اور برنباؔس کا رِشتہ کا بھائی مرقس (جِس کی بابت تُمہیں حُکم مِلے تھے اگر وہ تُمہارے پاس آئے تو اُس سے اچھّی طرح مِلنا)۔


پَولُس کی طرف سے جو مسِیح یِسُوع کا قَیدی ہے اور بھائی تِیمُتِھیُس کی طرف سے اپنے عزِیز اور ہم خِدمت فِلیموؔن۔


مگر مُجھے یہ زِیادہ پسند ہے کہ مَیں بُوڑھا پَولُس بلکہ اِس وقت مسِیح یِسُوع کا قَیدی بھی ہو کر مُحبّت کی راہ سے اِلتماس کرُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات