Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




فلیمون 1:2 - کِتابِ مُقادّس

2 اور بہن افیؔہ اور اپنے ہم سِپاہ اَرخِپُّسؔ اور فِلیموؔن کے گھر کی کلِیسیا کے نام۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَور بہن اَفّیہؔ، اَور بھایٔی اَرخِپُّسؔ جو ہم فَوجی ہے اَور اُس جماعت کے نام خط جو فِلیمون کے گھر میں جمع ہوتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 और साथ साथ अपनी बहन अफ़िया, अपने हमसिपाह अरख़िप्पुस और उस जमात को जो आपके घर में जमा होती है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اور ساتھ ساتھ اپنی بہن افیہ، اپنے ہم سپاہ ارخپس اور اُس جماعت کو جو آپ کے گھر میں جمع ہوتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




فلیمون 1:2
7 حوالہ جات  

اور ارخِپُّس سے کہنا کہ جو خِدمت خُداوند میں تیرے سپُرد ہُوئی ہے اُسے ہوشیاری کے ساتھ انجام دے۔


لیکن مَیں نے اِپفُردِتُس کو تُمہارے پاس بھیجنا ضرُور سمجھا۔ وہ میرا بھائی اور ہم خِدمت اور ہم سِپاہ اور تُمہارا قاصِد اور میری حاجت رفع کرنے کے لِئے خادِم ہے۔


اور اُس کلِیسیا سے بھی سلام کہو جو اُن کے گھر میں ہے۔ میرے پِیارے اِپینِتُس سے سلام کہو جو مسِیح کے لِئے آسیہ کا پہلا پَھل ہے۔


لَودیکیہ میں کے بھائِیوں اور نُمفاس اور اُن کے گھر کی کلِیسیا سے سلام کہنا۔


آسیہ کی کلِیسیائیں تُم کو سلام کہتی ہیں۔ اَکوِلہ اور پَرِسکہ اُس کلِیسیا سمیت جو اُن کے گھر میں ہے تُمہیں خُداوند میں بُہت بُہت سلام کہتے ہیں۔


مَیں تُم سے فِیبے کی جو ہماری بہن اور کِنخریہ کی کلِیسیا کی خادِمہ ہے سِفارش کرتا ہُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات