فلیمون 1:18 - کِتابِ مُقادّس18 اور اگر اُس نے تیرا کُچھ نُقصان کِیا ہے یا اُس پر تیرا کُچھ آتا ہے تو اُسے میرے نام لِکھ لے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اَور اگر اُس نے تیرا کچھ نُقصان کیا ہے یا اُس پر تیرا کچھ قرض ہے تو اُسے میرے نام لِکھ لینا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 अगर उसने आपको कोई नुक़सान पहुँचाया या आपका क़र्ज़दार हुआ तो मैं इसका मुआवज़ा देने के लिए तैयार हूँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 اگر اُس نے آپ کو کوئی نقصان پہنچایا یا آپ کا قرض دار ہوا تو مَیں اِس کا معاوضہ دینے کے لئے تیار ہوں۔ باب دیکھیں |