Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عوبدیاہ 1:6 - کِتابِ مُقادّس

6 عیسَو کا مال کَیسا ڈُھونڈ نِکالا گیا اور اُس کے پوشِیدہ خزانوں کی کَیسی تلاش ہُوئی!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 لیکن عیسَوؔ کو اِس قدر لُوٹا جائے گا، کہ لوگ اُس کے پوشیدہ خزانے ڈھونڈ لیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 दुश्मन एसौ के कोने कोने का खोज लगा लगाकर उसके तमाम पोशीदा ख़ज़ाने लूट लेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 دشمن عیسَو کے کونے کونے کا کھوج لگا لگا کر اُس کے تمام پوشیدہ خزانے لُوٹ لے گا۔

باب دیکھیں کاپی




عوبدیاہ 1:6
8 حوالہ جات  

پر مَیں عیسَو کو بِالکُل ننگا کرُوں گا۔ اُس کے پوشِیدہ مکانوں کو بے پردہ کر دُوں گا کہ وہ چِھپ نہ سکے۔ اُس کی نسل اور اُس کے بھائی اور اُس کے پڑوسی سب نیست کِئے جائیں گے اور وہ نہ رہے گا۔


اَے خُداوند! تُو نے مُجھے جانچ لِیا اور پہچان لِیا۔


وُہی گہری اور پوشِیدہ چِیزوں کو ظاہِر کرتا ہے اور جو کُچھ اندھیرے میں ہے اُسے جانتا ہے اور نُور اُسی کے ساتھ ہے۔


اُس کے گھوڑوں اور رتھوں اور سب مِلے جُلے لوگوں پر جو اُس میں ہیں تلوار ہے۔ وہ عَورتوں کی مانِند ہوں گے۔ اُس کے خزانوں پر تلوار ہے۔ وہ لُوٹے جائیں گے۔


اور مَیں ظُلمات کے خزانے اور پوشِیدہ مکانوں کے دفِینے تُجھے دُوں گا تاکہ تُو جانے کہ مَیں خُداوند اِسرائیل کا خُدا ہُوں جِس نے تُجھے نام لے کر بُلایا ہے۔


اور اُن کے بال بچّے اُن کی آنکھوں کے سامنے پارہ پارہ ہوں گے۔ اُن کے گھر لُوٹے جائیں گے اور اُن کی عَورتوں کی بے حُرمتی ہو گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات