Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عوبدیاہ 1:2 - کِتابِ مُقادّس

2 کہ دیکھ مَیں نے تُجھے قَوموں کے درمِیان حقِیر کر دِیا ہے۔ تُو نِہایت ذلِیل ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 دیکھو، اَب مَیں تُمہیں مُختلف قوموں کے درمیان چھوٹا بناؤں گا؛ تُم پُوری طرح سے ذلیل ہوگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 रब अदोम से फ़रमाता है, “मैं तुझे क़ौमों में छोटा बना दूँगा, और तुझे बहुत हक़ीर जाना जाएगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 رب ادوم سے فرماتا ہے، ”مَیں تجھے قوموں میں چھوٹا بنا دوں گا، اور تجھے بہت حقیر جانا جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی




عوبدیاہ 1:2
9 حوالہ جات  

ربُّ الافواج نے یہ اِرادہ کِیا ہے کہ ساری حشمت کے گھمنڈ کو نیست کرے اور دُنیا بھر کے عِزّت داروں کو ذلِیل کرے۔


اور اُس کے دُشمن ادوؔم اور شعِیر دونوں اُس کے قبضہ میں ہوں گے اور اِسرائیلؔ دِلاوری کرے گا۔


تب میرا دُشمن جو مُجھ سے کہتا تھا خُداوند تیرا خُدا کہاں ہے یہ دیکھ کر رُسوا ہو گا۔ میری آنکھیں اُسے دیکھیں گی۔ وہ گلِیوں کی کِیچ کی مانِند پایمال کِیا جائے گا۔


یہ مُملکت تمام مُملکتوں سے زِیادہ حقِیر ہو گی اور پِھر قَوموں پر اپنے تئِیں بُلند نہ کرے گی کیونکہ مَیں اُن کو پست کرُوں گا تاکہ پِھر قَوموں پر حُکمرانی نہ کریں۔


کیونکہ دیکھ مَیں نے تُجھے قَوموں کے درمیان حقِیر اور آدمِیوں کے درمِیان ذلِیل کِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات