9 اور خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا۔
9 تَب یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا،
9 रब ने मूसा से कहा,
9 رب نے موسیٰ سے کہا،
مُوسیٰؔ نے اُن سے کہا ٹھہر جاؤ۔ مَیں ذرا سُن لُوں کہ خُداوند تُمہارے حق میں کِیا حُکم کرتا ہے۔
بنی اِسرائیل سے کہہ کہ اگر کوئی تُم میں سے یا تُمہاری نسل میں سے کِسی لاش کے سبب سے ناپاک ہو جائے یا وہ کہِیں دُور سفر میں ہو تَو بھی وہ خُداوند کے لِئے عِیدِ فَسح کرے۔