گنتی 8:15 - کِتابِ مُقادّس15 اِس کے بعد لاویؔ خَیمۂِ اِجتماع کی خِدمت کے لِئے اندر آیا کریں۔ سو تُو اُن کو پاک کر اور ہلانے کی قُربانی کے لِئے اُن کو گُذران۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 ”جَب تُم لیویوں کو پاک کر چُکو اَور ہلانے کی نذر کی قُربانی کے طور پر پیش کر چُکو تَب وہ خیمہ اِجتماع میں اَپنی خدمت بجا لانے کے لیٔے آئیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 इसके बाद ही वह मुलाक़ात के ख़ैमे में आकर ख़िदमत करें, क्योंकि अब वह ख़िदमत करने के लायक़ हैं। उन्हें पाक-साफ़ करके हिलाई हुई क़ुरबानी के तौर पर पेश करने का सबब यह है باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اِس کے بعد ہی وہ ملاقات کے خیمے میں آ کر خدمت کریں، کیونکہ اب وہ خدمت کرنے کے لائق ہیں۔ اُنہیں پاک صاف کر کے ہلائی ہوئی قربانی کے طور پر پیش کرنے کا سبب یہ ہے باب دیکھیں |