Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 8:13 - کِتابِ مُقادّس

13 پِھر تُو لاوِیوں کو ہارُونؔ اور اُس کے بیٹوں کے آگے کھڑا کرنا اور اُن کو ہلانے کی قُربانی کے لِئے خُداوند کے حضُور گُذراننا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 پھر تُم لیویوں کو اَہرونؔ اَور اُس کے بیٹوں کے آگے کھڑا کرنا اَور تَب اُن کو یَاہوِہ کے رُوبرو ہلانے کی نذر کی قُربانی کے طور پر پیش کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 लावियों को इस तरीक़े से हारून और उसके बेटों के सामने खड़ा करके रब को हिलाई हुई क़ुरबानी के तौर पर पेश करना है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 لاویوں کو اِس طریقے سے ہارون اور اُس کے بیٹوں کے سامنے کھڑا کر کے رب کو ہلائی ہوئی قربانی کے طور پر پیش کرنا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 8:13
7 حوالہ جات  

اور لاوِیوں نے اپنے آپ کو گُناہ سے پاک کر کے اپنے کپڑے دھوئے اور ہارُونؔ نے اُن کو ہلانے کی قُربانی کے لِئے خُداوند کے حضُور گُذرانا اور ہارُونؔ نے اُن کی طرف سے کفّارہ دِیا تاکہ وہ پاک ہو جائیں۔


اور ہارُونؔ لاوِیوں کو بنی اِسرائیل کی طرف سے ہلانے کی قُربانی کے لِئے خُداوند کے حضُور گُذرانے تاکہ وہ خُداوند کی خِدمت کرنے پر رہیں۔


کہ مَیں خُدا کی خُوشخبری کی خِدمت کاہِن کی طرح انجام دُوں تاکہ غَیر قَومیں نذر کے طَور پر رُوحُ القُدس سے مُقدّس بن کر مقبُول ہو جائیں۔


پس اَے بھائِیو۔ مَیں خُدا کی رحمتیں یاد دِلا کر تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ اپنے بدن اَیسی قُربانی ہونے کے لِئے نذر کرو جو زِندہ اور پاک اور خُدا کو پسندِیدہ ہو۔ یِہی تُمہاری معقُول عِبادت ہے۔


اور دیکھو مَیں نے بنی لاوی کو جو تُمہارے بھائی ہیں بنی اِسرائیل سے الگ کر کے خُداوند کی خاطِر بخشِش کے طَور پر تُم کو سپُرد کِیا تاکہ وہ خَیمۂِ اِجتماع کی خِدمت کریں۔


پِھر لاویؔ اپنے اپنے ہاتھ بچھڑوں کے سروں پر رکھّیں اور تُو ایک کو خطا کی قُربانی اور دُوسرے کو سوختنی قُربانی کے لِئے خُداوند کے حضُور گُذراننا تاکہ لاوِیوں کے واسطے کفّارہ دِیا جائے۔


یُوں تُو لاوِیوں کو بنی اِسرائیل سے الگ کرنا اور لاویؔ میرے ہی ٹھہریں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات