گنتی 8:10 - کِتابِ مُقادّس10 پِھر لاوِیوں کو خُداوند کے آگے لانا۔ تب بنی اِسرائیل اپنے اپنے ہاتھ لاوِیوں پر رکھّیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 تُم لیویوں کو یَاہوِہ کے حُضُور لانا، تَب بنی اِسرائیل اُن پر اَپنے ہاتھ رکھیں باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 जब लावी रब के सामने खड़े हों तो बाक़ी इसराईली उनके सरों पर अपने हाथ रखें। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 جب لاوی رب کے سامنے کھڑے ہوں تو باقی اسرائیلی اُن کے سروں پر اپنے ہاتھ رکھیں۔ باب دیکھیں |