گنتی 7:84 - کِتابِ مُقادّس84 مذبح کے ممسُوح ہونے کے دِن جو ہدئے اُس کی تقدِیس کے لِئے اِسرائیلی رئِیسوں کی طرف سے گُذرانے گئے وہ یِہی تھے۔ یعنی چاندی کے بارہ طباق۔ چاندی کے بارہ کٹورے۔ سونے کے بارہ چمچ۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ84 مذبح کے ممسوح ہونے کے وقت اُس کی تقدیس کے لیٔے بنی اِسرائیل کے سرداروں کے لایٔے ہویٔے عطیات یہی تھے۔ یعنی چاندی کے بَارہ طباق، چاندی کے چھڑکنے کے بَارہ پیالے اَور سونے کے بَارہ ظروف۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस84 इसराईल के इन सरदारों ने मिलकर क़ुरबानगाह की मख़सूसियत के लिए चाँदी के 12 थाल, छिड़काव के चाँदी के 12 कटोरे और सोने के 12 प्याले पेश किए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن84 اسرائیل کے اِن سرداروں نے مل کر قربان گاہ کی مخصوصیت کے لئے چاندی کے 12 تھال، چھڑکاؤ کے چاندی کے 12 کٹورے اور سونے کے 12 پیالے پیش کئے۔ باب دیکھیں |