گنتی 7:8 - کِتابِ مُقادّس8 اور چار گاڑِیاں اور آٹھ بَیل اُس نے بنی مراری کو اُن کی خِدمت کے لِحاظ سے ہارُونؔ کاہِن کے بیٹے اِتمرؔ کے ماتحت کر کے دِئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 اَور بنی مِراریؔ کو اُن کی خدمت کے مُطابق چار گاڑیاں اَور آٹھ بَیل دئیے۔ یہ سَب اَہرونؔ کاہِنؔ کے بیٹے اِتمارؔ کی قیادت میں تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 और चार बैलगाड़ियाँ आठ बैलों समेत मिरारियों को दीं। मिरारी हारून इमाम के बेटे इतमर के तहत ख़िदमत करते थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اور چار بَیل گاڑیاں آٹھ بَیلوں سمیت مِراریوں کو دیں۔ مِراری ہارون امام کے بیٹے اِتمر کے تحت خدمت کرتے تھے۔ باب دیکھیں |