76 خطا کی قُربانی کے لِئے ایک بکرا۔
76 گُناہ کی قُربانی کے لیٔے ایک بکرا؛
سوختنی قُربانی کے لِئے ایک بچھڑا ایک مینڈھا ایک نر یکسالہ برّہ۔
اور سلامتی کی قُربانی کے لِئے دو بَیل پانچ مینڈھے پانچ بکرے پانچ نر یکسالہ برّے۔ یہ عکراؔن کے بیٹے فجعی ایلؔ کا ہدیہ تھا۔