66 اور دسویں دِن عِمّیشدّی ؔکے بیٹے اخیعزرؔ نے جو دانؔ کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔
66 دسویں دِن دانؔ کے قبیلہ کا سردار احیعزر بِن عمّی شدّؔی اَپنا ہدیہ لایا۔
دانؔ کے قبِیلہ سے اخیعزرؔ بِن عِمّیشدّؔی۔
اور شِمال کی طرف اپنے دَلوں کے مُطابِق دان کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور عِمّیشدّؔی کا بیٹا اخیعزرؔ بنی دانؔ کا سردار ہو۔