42 اور چھٹے دِن دعُوایلؔ کے بیٹے اِلیاسفؔ نے جو جد کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔
42 چھٹے دِن اِلیاسفؔ بِن دعُوایلؔ نے اَپنا ہدیہ پیش کیا جو گادؔ کے قبیلہ کا سردار تھا۔
جدؔ کے قبِیلہ سے الیاسفؔ بِن دعُوایلؔ۔
پِھر جدؔ کا قبِیلہ ہو اور رعوایلؔ کا بیٹا اِلیاسفؔ بنی جدؔ کا سردار ہو۔
اور سلامتی کی قُربانی کے لِئے دو بَیل پانچ مینڈھے پانچ بکرے پانچ نر یکسالہ برّے۔ یہ صُورؔی شدّی کے بیٹے سلُومی ایلؔ کا ہدیہ تھا۔
اور جدؔ کے قبِیلہ کے لشکر کا سردار دعُوایلؔ کا بیٹا اِلیاسفؔ تھا۔