Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 7:23 - کِتابِ مُقادّس

23 اور سلامتی کی قُربانی کے لِئے دو بَیل پانچ مینڈھے پانچ بکرے پانچ نر یکسالہ برّے۔ یہ ضُغر ؔکے بیٹے نتنی ایلؔ کا ہدیہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 اَور سلامتی کی نذر کی قُربانی کے طور پر پیش کرنے کے لیٔے دو بَیل، پانچ نر مینڈھے، پانچ بکرے اَور پانچ یک سالہ نر برّے۔ یہ نتنی ایل بِن ضُعرؔ کا ہدیہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 7:23
8 حوالہ جات  

پَولُس کی طرف سے جو خُدا کی مرضی سے مسِیح یِسُوعؔ کا رسُول ہے اور بھائی تِیمُتِھیُس کی طرف سے۔


سلامتی کی قُربانی کے ذبِیحے مُجھ پر فرض تھے۔ آج مَیں نے اپنی نذریں ادا کی ہیں۔


اور سُلیماؔن نے جو سلامتی کے ذبِیحوں کی قُربانی خُداوند کے حضُور گُذرانی اُس میں اُس نے بائِیس ہزار بَیل اور ایک لاکھ بِیس ہزار بھیڑیں چڑھائیں۔ یُوں بادشاہ نے اور سب بنی اِسرائیل نے خُداوند کا گھر مخصُوص کِیا۔


اِشکارؔ کے قبِیلہ سے نتنی ایلؔ بِن ضُغرؔ۔


اور اِن کے قرِیب اِشکارؔ کے قبِیلہ کے لوگ ڈیرے ڈالیں اور ضُغرؔ کا بیٹا نتنی ایلؔ بنی اِشکارؔ کا سردار ہو۔


خطا کی قُربانی کے لِئے ایک بکرا۔


اور تِیسرے دِن حیلوؔن کے بیٹے الِیاؔب نے جو زبُولُونؔ کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات