Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 7:17 - کِتابِ مُقادّس

17 اور سلامتی کی قُربانی کے لِئے دو بَیل۔ پانچ مینڈھے۔ پانچ بکرے پانچ نر یکسالہ برّے۔ یہ عِمّیندابؔ کے بیٹے نحسوؔن کا ہدیہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَور سلامتی کی نذر کی قُربانی کے طور پر پیش کرنے کے لیٔے دو بَیل، پانچ نر مینڈھے، پانچ بکرے اَور پانچ یک سالہ نر برّے۔ یہ نحشونؔ بِن عَمّیندابؔ کا ہدیہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 और सलामती की क़ुरबानी के लिए दो बैल, पाँच मेंढे, पाँच बकरे और भेड़ के पाँच यकसाला बच्चे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 اور سلامتی کی قربانی کے لئے دو بَیل، پانچ مینڈھے، پانچ بکرے اور بھیڑ کے پانچ یک سالہ بچے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 7:17
5 حوالہ جات  

اور وہ یسّی کا اور وہ عوبید کا اور وہ بوعز کا اور وہ سلموؔن کا اور وہ نحسون کا۔


اور وہ عَمّینداؔب کا اور وہ ارؔنی کا اور وہ حصروؔن کا اور وہ فارؔص کا اور وہ یہُوداؔہ کا۔


دُوسرے دِن ضُغرؔ کے بیٹے نتَنی ایلؔ نے جو اِشکارؔ کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات