Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 7:11 - کِتابِ مُقادّس

11 تب خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا کہ مذبح کی تقدِیس کے لِئے ایک ایک رئِیس ایک ایک دِن اپنا ہدیہ گُذرانے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 کیونکہ یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہاتھا، ”ہر روز ایک ہی سردار مذبح کی تقدیس کے لیٔے اَپنا نذرانہ لایٔے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 रब ने मूसा से कहा, “सरदार बारह दिन के दौरान बारी बारी अपने हदिये पेश करें।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 رب نے موسیٰ سے کہا، ”سردار بارہ دن کے دوران باری باری اپنے ہدیئے پیش کریں۔“

باب دیکھیں کاپی




گنتی 7:11
5 حوالہ جات  

کیونکہ مَیں گو جِسم کے اِعتبار سے دُور ہُوں مگر رُوح کے اِعتبار سے تُمہارے پاس ہُوں اور تُمہاری باقاعِدہ حالت اور تُمہارے اِیمان کی جو مسِیح پر ہے مضبُوطی دیکھ کر خُوش ہوتا ہُوں۔


مگر سب باتیں شایستگی اور قرِینہ کے ساتھ عمل میں آئیں۔


کیونکہ خُدا اَبتری کا نہیں بلکہ اَمن کا بانی ہے۔ جَیسا مُقدّسوں کی سب کلِیسیاؤں میں ہے۔


اور جِس دِن مذبح مَسح کِیا گیا اُس دِن وہ رئِیس اُس کی تقدِیس کے لِئے ہدئے لائے اور اپنے ہدیوں کو وہ رئِیس مذبح کے آگے لے جانے لگے۔


سو پہلے دِن یہُوداؔہ کے قبِیلہ میں سے عِمّیندابؔ کے بیٹے نحسوؔن نے اپنا ہدیہ گُذرانا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات