Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 5:4 - کِتابِ مُقادّس

4 چُنانچہ بنی اِسرائیل نے اَیسا ہی کِیا اور اُن کو نِکال کر لشکر گاہ کے باہر رکھّا۔ جَیسا خُداوند نے مُوسیٰؔ کو حُکم دِیا تھا وَیسا ہی بنی اِسرائیل نے کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 بنی اِسرائیل نے اَیسا ہی کیا۔ اُنہُوں نے اُنہیں چھاؤنی سے خارج کر دیا۔ اُنہُوں نے ٹھیک وَیسا ہی کیا جَیسا یَاہوِہ نے مَوشہ کو حُکم دیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 इसराईलियों ने वैसा ही किया जैसा रब ने मूसा को कहा था। उन्होंने रब के हुक्म के ऐन मुताबिक़ इस तरह के तमाम लोगों को ख़ैमागाह से बाहर कर दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اسرائیلیوں نے ویسا ہی کیا جیسا رب نے موسیٰ کو کہا تھا۔ اُنہوں نے رب کے حکم کے عین مطابق اِس طرح کے تمام لوگوں کو خیمہ گاہ سے باہر کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 5:4
5 حوالہ جات  

اَیسوں کو خواہ وہ مَرد ہوں یا عَورت تُم نِکال کر اُن کو لشکر گاہ کے باہر رکھّو تاکہ وہ اُن کی لشکر گاہ کو جِس کے درمِیان مَیں رہتا ہُوں ناپاک نہ کریں۔


اور خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا کہ


اور بنی اِسرائیل نے جا کر جَیسا خُداوند نے مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ کو فرمایا تھا ویسا ہی کِیا۔


پس سب بنی اِسرائیل نے جَیسا خُداوند نے مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ کو فرمایا ویسا ہی کِیا۔


چُنانچہ عُزّیاہ بادشاہ اپنے مرنے کے دِن تک کوڑھی رہا اور کوڑھی ہونے کی وجہ سے ایک الگ گھر میں رہتا تھا کیونکہ وہ خُداوند کے گھر سے کاٹ ڈالا گیا تھا اور اُس کا بیٹا یُوتام بادشاہ کے گھر کا مُختار تھا اور مُلک کے لوگوں کا اِنصاف کرتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات