Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 5:13 - کِتابِ مُقادّس

13 اور کوئی دُوسرا آدمی اُس عَورت کے ساتھ مُباشرت کرے اور اُس کے شَوہر کو معلُوم نہ ہو بلکہ یہ اُس سے پوشِیدہ رہے اور وہ ناپاک ہو گئی ہو پر نہ تو کوئی شاہد ہو اور نہ وہ عَین فعل کے وقت پکڑی گئی ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 کسی غَیر مَرد کے ساتھ ہم بِستر ہو، اَور یہ بات اُس کے خَاوند سے پوشیدہ رہے اَور اُس کی ناپاکی ظاہر بھی نہ ہونے پایٔے (کیونکہ اُس کے خِلاف کویٔی گواہ نہیں اَور نہ ہی وہ عَین فعل کے وقت پکڑی گئی ہے)،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 किसी और से हमबिसतर होकर नापाक हो जाए। उसके शौहर ने उसे नहीं देखा, क्योंकि यह पोशीदगी में हुआ है और न किसी ने उसे पकड़ा, न इसका कोई गवाह है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 کسی اَور سے ہم بستر ہو کر ناپاک ہو جائے۔ اُس کے شوہر نے اُسے نہیں دیکھا، کیونکہ یہ پوشیدگی میں ہوا ہے اور نہ کسی نے اُسے پکڑا، نہ اِس کا کوئی گواہ ہے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 5:13
6 حوالہ جات  

اور تُو اپنے کو نجِس کرنے کے لِئے اپنے ہمسایہ کی بِیوی سے صُحبت نہ کرنا۔


اور جو شخص دُوسرے کی بِیوی سے یعنی اپنے ہمسایہ کی بِیوی سے زِنا کرے وہ زانی اور زانِیہ دونوں ضرُور جان سے مار دِئے جائیں۔


زانِیہ کی راہ اَیسی ہی ہے۔ وہ کھاتی ہے اور اپنا مُنہ پونچھتی ہے اور کہتی ہے مَیں نے کُچھ بُرائی نہیں کی۔


وہ اپنے ساتھ روپَے کی تَھیلی لے گیا ہے اور پُورے چاند کے وقت گھر آئے گا۔


تُم اپنی تلوار پر تکیہ کرتے ہو۔ تُم مکرُوہ کام کرتے ہو اور تُم میں سے ہر ایک اپنے ہمسایہ کی بِیوی کو ناپاک کرتا ہے۔ کیا تُم مُلک کے وارِث ہو گے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات