گنتی 5:10 - کِتابِ مُقادّس10 اور ہر شخص کی مُقدّس کی ہُوئی چِیزیں اُس کی ہوں اور جو چِیز کوئی شخص کاہِن کو دے وہ بھی اُسی کی ہو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 ہر شخص کے مُقدّس نذرانے اُس کے اَپنے ہوں گے لیکن جو چیز وہ کاہِنؔ کو دے گا وہ کاہِنؔ کی ہوگی۔‘ “ باب دیکھیں |