Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 4:46 - کِتابِ مُقادّس

46 الغرض لاوِیوں میں سے جِن کو مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ اور اِسرائیلؔ کے سرداروں نے اُن کے گھرانوں اور آبائی خاندانوں کے مُطابِق گِنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

46 چنانچہ مَوشہ، اَہرونؔ اَور بنی اِسرائیل کے سرداروں نے سَب لیویوں کو اُن کے گھرانوں اَور خاندانوں کے مُطابق شُمار کیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

46-48 लावियों के उन मर्दों की कुल तादाद 8,580 थी जिन्हें मुलाक़ात के ख़ैमे में ख़िदमत करना और सफ़र करते वक़्त उसे उठाकर ले जाना था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

46-48 لاویوں کے اُن مردوں کی کُل تعداد 8,580 تھی جنہیں ملاقات کے خیمے میں خدمت کرنا اور سفر کرتے وقت اُسے اُٹھا کر لے جانا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 4:46
4 حوالہ جات  

سو خُداوند کے اُس حُکم کے مُطابِق جو اُس نے مُوسیٰؔ کی معرفت دِیا تھا جِتنوں کو مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ نے بنی مراری کے خاندانوں میں سے گِنا وہ یِہی ہیں۔


یعنی تِیس برس سے لے کر پچاس برس کی عُمر تک کے جِتنے خَیمۂِ اِجتماع میں خِدمت کرنے اور بوجھ اُٹھانے کے کام کے لِئے حاضِر ہوتے تھے۔


اور تِیس برس کے اور اُس سے زِیادہ عُمر کے لاوی گِنے گئے اور اُن کی گِنتی ایک ایک آدمی کو شُمار کر کے اڑتِیس ہزار تھی۔


اور اُن کو بھی جو اپنے اپنے آبائی خاندان کے مُوافِق کاہِنوں کے نسب نامہ میں شُمار کِئے گئے اور اُن لاویوں کو جو بِیس برس کے اور اُس سے اُوپر تھے اور اپنے اپنے فرِیق کی باری پر خِدمت کرتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات