Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 4:44 - کِتابِ مُقادّس

44 وہ سب گِنے گئے اور جِتنے اُن میں سے اپنے گھرانوں کے مُوافِق گِنے گئے وہ تِین ہزار دو سَو تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 اُنہیں اُن کے گھرانوں کے مُطابق شُمار کیا گیا اَور اُن کی تعداد 3,200 تھی۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 4:44
7 حوالہ جات  

تُم کِسی اَیسی آزمایش میں نہیں پڑے جو اِنسان کی برداشت سے باہر ہو اور خُدا سچّا ہے۔ وہ تُم کو تُمہاری طاقت سے زِیادہ آزمایش میں نہ پڑنے دے گا بلکہ آزمایش کے ساتھ نِکلنے کی راہ بھی پَیدا کر دے گا تاکہ تُم برداشت کر سکو۔


تیرے بینڈے لوہے اور پِیتل کے ہوں گے اور جَیسے تیرے دِن وَیسی ہی تیری قُوّت ہو۔


اِن میں جِتنے فرزندِ نرینہ ایک مہِینے اور اُس سے اُوپر اُوپر کے تھے وہ چھ ہزار دو سَو تھے۔


تِیس برس سے لے کر پچاس برس کی عُمر تک کے جِتنے خَیمۂِ اِجتماع میں کام کرنے کے لِئے مَقدِس کی خِدمت میں شامِل تھے۔


سو خُداوند کے اُس حُکم کے مُطابِق جو اُس نے مُوسیٰؔ کی معرفت دِیا تھا جِتنوں کو مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ نے بنی مراری کے خاندانوں میں سے گِنا وہ یِہی ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات