Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 35:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 تَب یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہا:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 फिर रब ने मूसा से कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 پھر رب نے موسیٰ سے کہا،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 35:9
5 حوالہ جات  

اور وہ شہر بنی اِسرائیل کی مِیراث میں سے یُوں دِئے جائیں۔ جِن کے قبضہ میں بُہت سے شہر ہوں اُن سے بُہت اور جِن کے پاس تھوڑے ہوں اُن سے تھوڑے شہر لینا۔ ہر قبِیلہ اپنی مِیراث کے مُطابِق جِس کا وہ وارِث ہو لاوِیوں کے لِئے شہر دے۔


بنی اِسرائیل سے کہہ دے کہ جب تُم یَردن کو عبُور کر کے مُلکِ کنعاؔن میں پُہنچ جاؤ۔


اور اُس خُونی کا جو وہاں بھاگ کر اپنی جان بچائے حال یہ ہو کہ اُس نے اپنے ہمسایہ کو نادانِستہ اور بغیر اُس سے قدیمی عداوت رکھّے مار ڈالا ہو۔


جب خُداوند تیرا خُدا اُن قَوموں کو جِن کا مُلک خُداوند تیرا خُدا تُجھ کو دیتا ہے کاٹ ڈالے اور تُو اُن کی جگہ اُن کے شہروں اور گھروں میں رہنے لگے۔


اور خُداوند نے یشُوع سے کہا کہ


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات