گنتی 35:23 - کِتابِ مُقادّس23 یا اُسے بغَیر دیکھے کوئی اَیسا پتّھر اُس پر پھینکے جِس سے آدمی مَر سکتا ہو اور وہ مَر جائے پر یہ نہ تو اُس کا دُشمن اور نہ اُس کے نُقصان کا خواہاں تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 یا اُسے دیکھے بغیر اُس کے اُوپر اَیسا پتّھر گرا دے جو اُس کی جان لے سکے اَور وہ مَر جائے تو چونکہ وہ اُس کا دُشمن نہ تھا اَور نہ اُسے ضرر پہُنچانے کا اِرادہ رکھتا تھا، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 या कोई पत्थर उस पर गिरने दिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 یا کوئی پتھر اُس پر گرنے دیا۔ باب دیکھیں |