Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 35:16 - کِتابِ مُقادّس

16 اور اگر کوئی کِسی کو لوہے کے ہتھیار سے اَیسا مارے کہ وہ مَر جائے تو وہ خُونی ٹھہرے گا اور وہ خُونی ضرُور مارا جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 ” ’اگر کویٔی آدمی کسی شخص کو لوہے کی کسی چیز سے اَیسا مارے کہ وہ مَر جائے تو وہ خُونی ٹھہرے گا اَیسا خُونی جان سے ماراجائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16-18 अगर किसी ने किसी को जान-बूझकर लोहे, पत्थर या लकड़ी की किसी चीज़ से मार डाला हो वह क़ातिल है और उसे सज़ाए-मौत देनी है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16-18 اگر کسی نے کسی کو جان بوجھ کر لوہے، پتھر یا لکڑی کی کسی چیز سے مار ڈالا ہو وہ قاتل ہے اور اُسے سزائے موت دینی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 35:16
7 حوالہ جات  

اور جو کوئی کِسی آدمی کو مار ڈالے وہ ضرُور جان سے مارا جائے۔


اور مَیں تیری اَیسی عدالت کرُوں گا جَیسی بے وفا اور خُونی بِیوی کی اور مَیں غضب اور غَیرت کی مَوت تُجھ پر لاؤُں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات