Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 35:10 - کِتابِ مُقادّس

10 بنی اِسرائیل سے کہہ دے کہ جب تُم یَردن کو عبُور کر کے مُلکِ کنعاؔن میں پُہنچ جاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 ”بنی اِسرائیل سے مُخاطِب ہو اَور اُن سے کہہ: جَب تُم یردنؔ کو پار کرکے مُلکِ کنعانؔ پہُنچ جاؤ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 “इसराईलियों को बताना कि दरियाए-यरदन को पार करने के बाद

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 ”اسرائیلیوں کو بتانا کہ دریائے یردن کو پار کرنے کے بعد

باب دیکھیں کاپی




گنتی 35:10
9 حوالہ جات  

کیونکہ تُم اب تک اُس آرام گاہ اور مِیراث کی جگہ تک جو خُداوند تیرا خُدا تُجھ کو دیتا ہے نہیں پُہنچے ہو۔


بنی اِسرائیل کو حُکم کر اور اُن کو کہہ دے کہ جب تُم مُلکِ کنعاؔن میں داخِل ہو (یہ وُہی مُلک ہے جو تُمہاری مِیراث ہو گا یعنی کنعاؔن کا مُلک مع اپنی حدُودِ اربعہ کے)۔


بنی اِسرائیل سے کہہ کہ جب تُم اُس مُلک میں جو مَیں تُم کو دیتا ہُوں داخِل ہو جاؤ تو اُس کی زمِین بھی خُداوند کے لِئے سبت کو مانے۔


جب تُم مُلکِ کنعاؔن میں جِسے مَیں تُمہاری مِلکِیّت کِئے دیتا ہُوں داخِل ہو اور مَیں تُمہارے مِیراثی مُلک کے کِسی گھر میں کوڑھ کی بلا بھیجُوں۔


پر اگر وہ شخص گھات لگا کر نہ بَیٹھا ہو بلکہ خُدا ہی نے اُسے اُس کے حوالہ کر دِیا ہو تو مَیں اَیسے حال میں ایک جگہ بتا دُوں گا جہاں وہ بھاگ جائے۔


اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ


اور خُداوند نے یشُوع سے کہا کہ


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات